UN Herbal Pharma
MAJOON WARQ-E-SHIFA
MAJOON WARQ-E-SHIFA
In stock
Couldn't load pickup availability
مصنوعات کی معلومات
ریڑھ کی ہڈی اور اس سے منسلک تمام امراض کا علاج معجون ورق شفا کے استعمال سے , ریڑھ کی ہڈی پر دباؤ کی وجہ سے کمر ، عرق انسا کا درد ،بازو اور گردن درد میں مبتلا ہیں یا موہروں کے شدید درد کی وجہ سے روز مرہ کے کاموں میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہو جس سے اعصابی کمزوری کی علامات جیسا سردرد ٗ ہڈیوں اور پٹھوں میں کمزوری ہو تو پریشان ہونے ضرورت نہیں معجون ورق شفا کے ہوتے ہوئے
آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی صحت آپ کے پورے جسم کے لئے بہت اہم ہے- غیرتندرست ریڑھ کی ہڈی درد اور معذوری کی وجہ بنتی ہے- یہ آپ کے روز مرہ کے کاموں میں رکاوٹ کا سبب بن سکتی ہے
آج ہی معجون ورق شفا کو آڈر کرے اور درد سے مکمل نجات پائیں۔
فوائد
کمر کے درد کو کم کرتا ہے۔ ✅
عرق النسا کی تکلیف کو دور کرتا ہے۔ ✅
پٹھوں کی سختی کو پرسکون کرتا ہے۔✅
کمر کے درد کو براہ راست نشانہ بناتا ہے۔✅
عرق النسا کے درد سے آرام فراہم کرتا ہے۔✅
پٹھوں کی سختی کو مؤثر طریقے سے کم کرتا ہے۔✅
طریقہ استعمال
معجون صبح شام کھانے سے پہلے ایک چھوٹی چمچ کھانی ہے،گولی صبح شام ایک ایک کھانے کےبعد پانی کے ساتھ
Share











Good medicine
effective results 👍👍